(بھارت کو ایک اور جھٹکا) مزید 25 فیصد ٹیرف، اضافی پابندیاں بھی عائد بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگائے جانے کے بعد بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔
صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگائے جانے کے بعد بھارت پر مجموعی…

