غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید شہداء میں 2719 خواتین اور 4237 بچے شامل، 25 ہزار 965 سے زائد فلسطینی زخمی ہیں
غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید،شہداء کی تعداد 10 ہزار 328 ہوگئی شہداء…