غزہ میں بھوک سے مزید 6 افراد شہید..فائرنگ سے 44 فلسطینی شہید اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے بھوک اور غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 175 ہو گئی ہے
غزہ میں بھوک کے باعث مزید 6 افراد شہید اسرائیلی فائرنگ سے 44 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں غزہ ( ویب…

