75لاکھ مستحق خاندانوں کو بینظیر کفالت کے تحت 8500روپے کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی وفاقی وزیر شازیہ مری کی مستحق خواتین کی رقم میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایات
اسلام آباد (ویب نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر کفالت کے تحت 90لاکھ رجسٹرڈ…