معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار شدید معاشی بحران کے سبب بجلی گیس سمیت کھانے پینے کی اشیا کا بھی بحران پیدا ہوگیا ہے۔
کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن صدر نے ملک میں جاری معاشی بحران اورشدید احتجاج کے باوجود مستعفی ہونے سے انکار…