سپریم کورٹ نے کراچی کی مدینہ مسجد مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی مسجد گرانے کے حکم سے سوالات اٹھ رہے ہیں،اٹارنی جنرل.. زمینوں کے قبضے میں مذہب کا استعمال ہو رہا ہے،جسٹس قاضی امین
سپریم کورٹ نے کراچی کی مدینہ مسجد مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی اٹارنی جنرل کی کراچی کے…