برطانیہ، ہندوانتہاپسندوں کا مسجد کے سامنے مارچ،مسلمانوں پرحملے،2گرفتار لیسٹرمیں ہندو انتہاپسندوں نے دکانوں کولوٹنے کی کوشش بھی کی جسے مسلمانوں نے ناکام بنا دیا، علاقے میں ماحول کشیدہ ہے
لندن (ویب نیوز) برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے مارچ کیا اور مسلمانوں پرحملے کئے۔ غیرملکی…