اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت ،ڈی جی انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت وزرا اور ججز بھی دو تین دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
جو باہرطاقت ور ہے جیل کے اندر بھی طاقت ور ہے ، جیل کے اندر کرپشن کا جو الزام ہے…