انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے صوبہ پنجاب میں 12039 ڈسپلے سینٹرز قائم ڈسپلے سینٹرز پر غیر حتمی انتخابی فہرستیں عوام الناس کے معائنے کیلئے آویزاں کی جائیں گی
لاہور (ویب نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں انتخابی فہرستوں…