پی ٹی آئی اتوار کو باغ جناح میں جلسہ کر سکے گی یا نہیں؟ معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا تاہم شیڈول کے مطابق یہ جلسہ ہو سکے گا یا نہیں، معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے، تاحال پی ٹی آئی کو این او سی جاری نہیں کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اپنی کابینہ اراکین اور پارٹی کے پارلیمنٹرین کے ہمراہ کراچی پہنچ چکے ہیں۔ کراچی (ویب…

