قومی سلامتی کمیٹی … پاک فوج جوابی کارروائی کیلئے مکمل با اختیار اعلامیہ کے مطابق بھارتی افواج نے سیالکوٹ، شکر گڑھ، مریدکے، بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد میں حملے کئے
بھارتی اقدام پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار. بھارت نے جھوٹے دہشتگرد کیمپس کے بہانے…

