جنگ مسلط کرنیکی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا ( کورکمانڈرز کانفرنس) پہلگام واقعے کے بعد بھارتی افواج لائن آف کنٹرول کے معصوم شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس
مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار…

