بے گھر فراد کو مفت پلاٹ دینے کیلئے، 22اضلاع میں 1892 پلاٹ دئیے جائیں گے راولپنڈی ڈویژن کے 4اضلاع میں 5سکیموں میں 658، فیصل آباد ڈویژن کے 5اضلاع کی 4سکیموں میں 288تین مرلہ پلاٹ ملیں گے
ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ مفت پلاٹ سکیم،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پرفیصلے پر…

