مقبوضہ کشمیر میں بک اسٹالز اور دکانوں سے سینکڑوں اسلامی کتابیں ضبط مقبوضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی افواج کشمیریوں کی مذہبی شناخت مٹانے کی سر توڑ کوششوں میں مصروف ہے۔
مودی حکومت کا ایک اور متنازعہ قدم ، مقبوضہ کشمیر میں بک اسٹالز اور دکانوں سے سینکڑوں اسلامی کتابیں ضبط…