جسٹس قاضی فائز، یحییٰ آفریدی نے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ کار کا نوٹس لے لیا میرے دو رکنی بینچ کو کیوں تبدیل کیا گیا؟ لگتا ہے ایک رجسٹرار تو میرے جیسے جج سے بھی زیادہ طاقتور ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی
مقدمات کو پہلے آیئے پہلے پایئے کے اصول کے مطابق مقرر کیوں نہیں کیا جاتا؟ میں لوگوں کو کیا جواب…