لاہور میں کولڈ سٹور سے تین سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت، سرگودھا سے 6 ہزار کلو ملاوٹی بیسن اور مرچیں برآمد ملتان روڈ پر کولڈ سٹور سے تین سال پرانے امپورٹڈ سری پائے، کھد، زبان اور باسی گوشت برآمد،مالک کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (ویب نیوز) جعلسازوں کی شامت، ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی پوری رفتار سے مافیا کے پیچھے۔۔!! تفصیلات کے مطابق ڈی…