بھارت نے پھر پانی چھوڑ دیا.ملتان کوخطرہ، شیر شاہ بند توڑنے کی تیاری ملتان میں طوفانی بارش سے سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی ڈوب گئی، 100 سے زائد بستیاں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں،
ملتان میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، انتظامیہ نے 2 دن اہم قرار دیئے جبکہ شہری آبادیوں…

