اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا: غزہ کے یتیم بچوں کی بے مزہ عید غزہ میں اس وقت 43 ہزار بچے ایسے ہیں جو دونوں والدین میں سے کسی ایک یا دونوں سے محروم ہیں۔ نشریاتی ادارے کی رپورٹ
سو کر اٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا:…