ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر 341 ارب 50 کروڑ ڈالر پر آگیا، اقتصادی سروے سیاسی عدم استحکام سے بھی ملکی معیشت متاثر ہوئی، موجودہ مالی سال فی کس آمدن بھی کم ہو کر 1568 ڈالر پرآگئی
رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 6 سو ارب سے زائد ریکارڈ کی گئی، برآمدات کا…