مافیا کو کوئی پوچھنے والا نہیں، بڑے چوروں کی وجہ سے ملک تباہ ہوتا ہے: عمران خان یہاں مافیا جو مرضی کر لے کوئی پوچھنے والا نہیں، مغربی ممالک میں کبھی ایسا نہیں ہوا، قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں آ سکتی۔
لاہور (ویب نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئین کہتا ہے 90 دن میں الیکشن…