ماضی میں صرف پیسے کیلئے عوامی مفاد کے خلاف خارجہ پالیسی بنائی گئی، عمران خان ملک میں پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں، امداد کیلئے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا گیا
سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں بلکہ ڈالرز تھے، ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا رہا پچھلے…