اسلام آباد،کراچی اورلاہور…18 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ اسلام آباد سے گلگت کی 4پروازیں پی کے 601، پی کے 602، پی کے 605 اور پی کے 606 منسوخ ہو گئیں
اسلام آباد،کراچی اورلاہور ایئر پورٹ سے مختلف وجوہات کی بناء پر18 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ موسم کی خرابی…