یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے،ترجمان دفتر خارجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس حادثے کے پیچھے کون تھا ؟ یونانی حکام بچ جانے والے افراد کے حوالے سے فیصلہ کر ینگے
یورپی یونین سے مذاکرات برسلز میں ہوںگے جس میں جی ایس پی پلس پر بات ہوگی، پاکستان کی تجارت کو…