ماسٹر گروپ کی جانب سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو پہلی فوٹون موبائل ہیلتھ کیئر یونٹ کا عطیہ اس نیک اقدام کا مقصد چکوال،بلکسر خطہ میں ماؤں، دنیا میں آنے والے بچوں اور شیر خوار وں کو طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ماسٹر موٹرز،فوٹون اور ماسٹر مولٹی فوم کی جانب سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو پہلی فوٹون موبائل ہیلتھ کیئر یونٹ کا…