موبی لنک بینک نے اسلامی بینکاری خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، شرعی اصولوں کے تحت خدمات فراہم کرنے والا ملک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل والٹ بن کر اُبھرے گا۔
اسلام آباد، ( ویب نیوز ) پاکستان کے صف اول کے ڈیجیٹل مائیکروفنانس بینک، موبی لنک بینک نے اسلامی بینکاری…

