موجودہ نظام اور سیٹ اپ مسترد ، نئے انتخابات کراکردھاندلی کا داغ دھویا جائے..مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف اچانک فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
اسلام آباد ( ویب نیوز ) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے نئے انتخابات…

