سپریم کورٹ کا گوادرحق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت پر رہا ئی کا حکم عدالت عظمیٰ نے مولانا ہدایت الرحمان کو 3 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا
اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ نے گوادرحق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا…

