نیشنل پارک اسلام آباد میں مونال ریسٹورانٹ سمیت تمام ریسٹورانٹس 90 دن میں ختم کرنے کا حکم مونال ریسٹورانٹ یا دیگر رسٹورانٹس کی جانب سے کرائے کی مد میں جمع کروائی گئی رقم اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈکے حوالہ کی جائے
سپریم کورٹ کامارگلہ ہلز نیشنل پارک اسلام آباد میں مونال ریسٹورانٹ سمیت دیگر تمام ریسٹورانٹس 90 دن میں ختم کرنے…