ملک میں 18اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41.13 ریکارڈ گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 12 اشیا سستی اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ملک میں 18اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41.13 ریکارڈ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد…