شہباز حکومت، گزشتہ ہفتہ مہنگا ترین ہفتہ ثابت ہوا، 30اشیا کی قیمتوں میں اضافہ رپورٹ، ادارہ شماریات ایک ہفتے میں مہنگائی 3.68فیصد بڑھ گئی، شرح 37.67فیصد ریکارڈ
الیکٹرک چارجر،ٹماٹر،ایل پی جی،دال مسور،ماش،لہسن،ماچس،آلو،خشک دودھ،چینی،ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کے نرخ بڑھے پیاز، چکن، کیلے، انڈوں اور گھی کی…