چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج کا فیصلہ معطل،دوبارہ سماعت کا حکم ٹرائل کورٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں دوبارہ سن کر میرٹ پر فیصلہ کریں،چیف جسٹس کے ریمارکس
چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ معطل،ٹرائل کورٹس کو دوبارہ سماعت کا…