( جنیوا میں جوہری مذاکرات ) جنوبی اسرائیل میں میزائلوں کا شدید حملہ، ( دفاعی نظام ناکام) جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ آج جنیوا میں ایرانی ہم منصب سے جوہری مذاکرات کریں گے۔ عباس عراقچی نے شرکت کی تصدیق کر دی
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات بھر تہران میں درجنوں حملے کیے، ان حملوں میں 60 طیاروں نے…

