پاک-بھارت خطرناک جنگ…تاریخی کا میابی کی دنیا معترف ہے ( وزیراعظم شہبازشریف ) چین کے ساتھ سی پیک 2 کے لیے رابطے میں ہیں، امریکا کے ساتھ تعلقات کو استوار کر رہے.. پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سےخطاب
قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ تھیں، پاک فوج نے بہادری، مہارت کے ساتھ ہندوستان کا مقابلہ کیا، اس میں ہمارے…

