آئین سے انحراف اور فرسودہ نظام نے لوگوں کا جینا محال بنا رکھا ہے۔ لیاقت بلوچ اجتماع عام تاریخ ساز ہوگا۔ اس کا بنیادی موضوع بدلو اس نظام کو ہوگا. یہ اجتماع عام تبدیلی کی بنیاد بنے گا۔
ہائبرڈ نظام ختم کر کے دم لیں گے، لیاقت بلوچ مینار پاکستان تلے اجتماع عام تاریخ ساز، تبدیلی کا پیش…




