پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کی تعداد 65 سے زائد ہونے کا امکان لندن موجود جہانگیر ترین اور اسحق ڈار کے درمیان گزشتہ شب بات چیت میں بڑا بریک تھرو ہو چکا ، جلدبڑے اعلانات متوقع
متحدہ اپوزیشن اور تحریک انصاف کے 5 ناراض گروپس کی قیادت میں رات گئے تک اہم مشاورت جاری رہی، ذرائع…