ترکیہ میں ناقص تعمیرات پر184 افراد کو گرفتار..ہلاکتوں کی کل تعداد 50 ہزار سے تجاوز ناقص تعمیرات کے الزام میں 13 پراپرٹی کے مالکان اور 18 ان افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے
ترکیہ میں ناقص تعمیرات پر184 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ناقص تعمیرات کے سلسلے میں تحقیقات کا دائرہ مزید…