اسلام آباد انتہائی ناقص تفتیش….خودکش حملوں میں نامزد 5ملزمان بری پولیس کی جانب سے انتہائی ناقص تفتیش کی بنا پر ملزمان کو بری کیا گیا، جج سمیت 13 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے
اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5ملزمان بری مقامی عدالت کے جج طاہر محمود نے پانچوں ملزمان کو عدم…