کے الیکٹرک نجکاری کیس،سپریم کورٹ کی معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کی ہدایت ،درخواستیں نمٹا دیں آرٹیکل 184(3) کے کیسز میں ماضی میں بہت ساری چیزیں ہوئیں، پاکستان سٹیل مل کا کیس بھی آرٹیکل 184(3) کے تحت سنا ،جسٹس اطہر من اللہ
پارلیمنٹ فیل ہوجائے تو پھر عدلیہ کا آپشن باقی رہ جاتا ہے،وکیل جماعت اسلامی رشید اے رضوی جماعت اسلامی ہمارے…