بھارت: منی پور میں نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے، خاتون وزیر کا گھر نذر آتش ہندو عیسائی جھڑپوں میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے
نئی دہلی (ویب نیوز) بھارتی ریاست منی پور میں گزشتہ ماہ سے جاری نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے۔بھارتی میڈیا…