سینیٹ امیدواری / مذاکرات ناکام.. ناراض امیدواروں کا دستبردار ہونے سے انکار جنرل یا ٹیکنوکریٹ جبکہ پیپلز پارٹی کو جنرل یا خواتین نشست چھوڑنی ہو گی ، پارٹی کی نشستیں اپوزیشن کو مفت میں کیوں دی جارہی ہیں ۔ ناراض امیدوار
علی امین گنڈا پور اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سلمان اکرم راجہ اور شوکت بسر…

