شہباز سراج ملاقات..ملک کے مسائل کا حل چہرے اور افراد بدلنے کی بجائے نظام بدلنے میں ہے.سراج الحق نئے انتخابات کے لیے الیکشن اصلاحات متعارف کروائیں جن میں متناسب نمائندگی کا اصول بھی طے کیا جائے میڈیا سے گفتگو
آسلام آباد (ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صدر مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…