پنجاب انتخابات ، الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی جمعرات کے روز جوڈیشل کمیشن والا کیس مقرر ہے،اٹارنی جنرل اس بارے میں بھی حکومت سے ہدایات لے لیں،چیف جسٹس عمر عطابندیال
نیا قانون آچکا، ہم بات سمجھ رہے ہیں، تحریک انصاف کو بھی قانون سازی کا علم ہوجائے گا، چیف جسٹس…

