عمران خان لازمی بلٹ پروف جیکٹ پہنیں، نقل و حرکت خفیہ رکھی جائے،پولیس کا مراسلہ چیئرمین پی ٹی آئی کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں، پولیس کی ہدایات پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے
راولپنڈی (ویب نیوز) راولپنڈی میں جلسے سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر سکیورٹی ہدایات…