شواہد ناکافی قرار،نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد رائو انوار سمیت تمام ملزمان بری جھوٹا کیس انجام کو پہنچ گیا، 25 لوگوں کو کیس میں ملوث کیا گیا جو بے گناہ تھے،رائو انوار...عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
شواہد ناکافی قرار،نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد رائو انوار سمیت تمام ملزمان بری،5 سال بعد فیصلہ آ گیا پراسکیوشن…