خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری (ن) لیگ اور جے یو آئی کی مخصوص نشستیں برابر،، پیپلزپارٹی کو 5،پی ٹی آئی پی اور اے این پی کو ایک ایک ا ضافی نشست ملی،فیصلہ
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا (ن) لیگ اور جے یو آئی…

