ہم نے اپنی تاریخ، ثقافت اور زبان کو دبا کر بہت ظلم کیا ہے…چیئرمین بلاول بھٹو نوجوانوں کے ہاتھ میں بندوق دینے کے بجائے قلم دینا ہوگا، ۔حیدر آباد میں تقریب سے خطاب
جب نوجوان جان جائیں گے کہ اتحاد میں جیت ہے تو باقی تمام قوتیں ہار جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری…

