مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے کی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات بالخصوص راستوں، سڑکوں کی بندش کی صورت میں فوری اقدامات کئے جائیں
تمام متعلقہ محکمے ہنگامی و ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں اورضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، این ڈی…