Tag: نیب راولپنڈی

190ملین پائونڈز کی انکوائری کیس، عمران خان طلبی کے باوجود نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے عمران خان نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعدمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا

نیب کی جانب سے اب عدالت کو بتایا جائے گا کہ عمران خان ضمانت ملنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے…