مارگلہ ہلزمیں نیوی گالف کورس کی تعمیر غیرقانونی قرار، وزارت دفاع کو انکوائری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکریٹری دفاع کو فرانزک آڈٹ کرا کے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کا بھی حکم
عدالت نے نیشنل پارک کی 8068 ایکٹر اراضی پر پاک فوج کے ڈائریکٹوریٹ کا ملکیتی دعوی بھی مسترد کردیا پاک…