دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ یکطرفہ، (ن) لیگ چاہتی ہے اسے کوئی کچھ نہ پوچھے، بلاول بھٹو ہمیں چاہیے کہ ہم ذاتی اختلافات کو چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دیں ،یکطرفہ فیصلہ کرنے کا حق حکومت کے پاس نہیں لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ یکطرفہ، (ن) لیگ چاہتی ہے اسے کوئی کچھ نہ پوچھے، بلاول بھٹو ہمیں…